لندن:بھارتی نژاد رشی سوناک کو شکست دے کر لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لز ٹرس ( Liz truss) برطانیہ کی نئی وزیراعظم ہونگی، کنزرویٹو پارٹی نے لز ٹرس کو نیا قائد منتخب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لز ٹرس منگل کو برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گی، ریٹرننگ افسر نے حکمران کنزرویٹو جماعت کے نئے قائد کا اعلان کیا۔لز ٹرس کو 81326 ووٹ ملے جبکہ ان کے مد مقابل رشی سوناک 60399 ووٹ لے سکے۔اس موقع پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہونے والی لز ٹرس کا کہنا تھا کہ پارٹی کا اعتماد اور سپورٹ کرنے پر شکر گزار ہوں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
- پاکستان واپسی کی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مشاورت ، نواز ، شہباز ملاقات آج
- آرمی چیف کی تاجروں کوانٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی