

ہم اپنی ویب سائٹ پر تعارف اور ہفتہ وار شخصیت کا ایک سلسہ شروع کر رہے ہیں. جس میں ایسی شخصیات کا چناو کیا جائے گا جو کہ اپنی کمیونٹی میں الگ مقام اور رتبہ رکھتے ہیں. جس کا مقصد ہماری طرف سے اُن کی خدمات کا اعتراف اور شکریہ بجا لانا ہے.
اگر آپ کسی ایسی شخصیت کو جانتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کو اس میں شمار کیا جانا چاہیے تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کرین. شکریہ.