سکھ کمیونٹی کا خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان

لندن:سکھ کمیونٹی نے خالصتان کیلئے 31 اکتوبر کو ریفرنڈم کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خالصتان کےلئے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا گیا جس کا آغاز برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کوئین الزبتھ سینٹر میں ہو گا۔
سکھ رہنماؤں نے خالصتان کا نقشہ پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ بھارت ظالمانہ کارروائیوں سےآواز کو دبا نہیں سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں