نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق عدالتی حکم کیخلاف اپیل دائر کرنیکا فیصلہ

لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق عدالتی حکم، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے سنگل بنچ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا رد عمل سامنے آ گیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے سنگل بنچ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر پاکستان کیس میں فریق نہیں تھے۔انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان کو کوئی حکم جاری نہیں کیا جا سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں