کراچی: نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والے 11 افراد گرفتار کر لیے گئے، ایک شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔شہر قائد میں ٹی 20 سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جعلی ٹکٹوں کے دھندے کا انکشاف ہوا، نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی تحقیقات ہوئیں۔اس ضمن میں گیارہ افراد کو پولیس نے دھر لیا جبکہ سدیس رضا نامی شخص سے 19جعلی ٹکٹس برآمد ہونے پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
- پاکستان واپسی کی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مشاورت ، نواز ، شہباز ملاقات آج
- آرمی چیف کی تاجروں کوانٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی