چین، روس کی بحریہ کا پہلی بار بحراوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ گشت

بیجنگ: چین اور روس کی بحریہ نے پہلی بار بحراوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ گشت کیا۔
ماسکو اور بیجنگ نے 17 سے 23 اکتوبر کو بحر اوقیانوس کے مغربی حصہ میں مشترکہ پٹرولنگ کی ،، دونوں ممالک کے جنگی جہاز آبنائے سوگارو سے گزرے جو جاپان کے مین لینڈ اور ایک جزیرے کے درمیان واقع ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق جاپان کی بحریہ نے حریف چین اور روس کے بحری بیڑے کی حرکات کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں