بیجنگ: چین کے صوبے سیچوان میں زلزلے میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، لینڈ سلائیڈنگ سے کئی گھر منہدم ، مواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان میں 6.6 شدت کے زلزلے سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا اور بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
- پاکستان واپسی کی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مشاورت ، نواز ، شہباز ملاقات آج
- آرمی چیف کی تاجروں کوانٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی