لاہور: افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل ایئر پورٹ کی خراب صورتحال کے باعث افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے سفر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان بورڈ حکام ویزوں کیلئے پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان ٹیم کے 14 کھلاڑیوں کو اب تک پاکستانی ویزے جاری کچھ پاسپورٹ شام تک سفارت خانے جمع ہونگے، افغان ٹیم پلان اے کے تحت براستہ طورخم، پشاور، اسلام آباد ائیرپورٹ آئے گی۔ براستہ دبئی افغان ٹیم کولمبو روانہ ہوگی۔پلان بی کے مطابق افغان ٹیم حکام کا پی آئی اے سے بھی رابطہ،کابل ایئرپورٹ سے اسلام آباد تک ائرلیفٹ کی پاسبیلٹی پوچھیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شارجہ: بھارتی شہری نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
- آٹھ زبانیں بولنے والی عراقی نژاد خاتون مصر میں امریکی سفیر نامزد
- اسد قیصر کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
- جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کی درخواستیں واپس لینے کی سمری صدر کو ارسال
- بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے یا نہیں؟: عمران خان
- پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس، سپریم کورٹ کا نیا بینچ کل سماعت کرے گا
- چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو ارسال کردیا