واشنگٹن: کابل میں اپنے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے امریکی اور برطانوی حکام نے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیئے۔خبرایجنسی کے مطابق سکیورٹی الرٹ میں امریکی اور برطانوی شہریوں کو کابل کے فائیو اسٹار اور اس کے قریبی دیگر ہوٹلز سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری فائیو اسٹار ہوٹل اور اس کے قریبی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائیں، ماضی میں کابل کا معروف ہوٹل دو مرتبہ دہشت گرد حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک
تازہ ترین
- شارجہ: بھارتی شہری نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
- آٹھ زبانیں بولنے والی عراقی نژاد خاتون مصر میں امریکی سفیر نامزد
- اسد قیصر کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
- جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کی درخواستیں واپس لینے کی سمری صدر کو ارسال
- بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے یا نہیں؟: عمران خان
- پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس، سپریم کورٹ کا نیا بینچ کل سماعت کرے گا
- چیئرمین سینیٹ نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل صدر مملکت کو ارسال کردیا