لفظ “خبریں” جس کا مطلب ہے “معلومات” ، یو کے میں ہمارا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔ ہماری ٹیم چند دوستوں پر مشتمل ہے۔ ہمارا مقصد اردو بولنے اور سمجھنے والوں کو کمیونٹی سے جوڑنا اور اردو کی ترویج ہے۔ ہم نے حال ہی میں خبریں ڈاٹ یو کے نام سے یہ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ جس میں ہم کوشش کریں گے ہم اپنی کمیونٹی کی صیح ترجمانی کر سکیں اور زیادہ سے زیادہ صیح ،سچی، بروقت خبریں پہنچا سکیں ۔
ہمارا پیغام پیار، محبت، امن، بھائی چارہ کا فروغ ہے۔
اگر آپ میں بھی اپنی کمیونٹی کی خدمت کا جذبہ ہے تو آپ کو ہمارا سلام اوراگر آپ چاہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں اور ہماری ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔
مزید معلومات کیلیے ہماری ویب سایٹ کو دیکھتے رہیں۔
شکریہ۔