امریکا میں 10 ہزارسے زائد سینڈوچ ایک قطار میں رکھنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

ٹیکساس: امریکا میں ایک خیراتی گروپ کے رضا کاروں نے 10 ہزار 852 سینڈوچ بنا کر ایک قطار میں لگانے کا گینیز عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک خیراتی ادارے ٹینگو چیریٹیز نے سینڈوچ کی طویل مزید پڑھیں

دوران پرواز امریکی خاتون مسافر پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ عائد

واشنگٹن:امریکی فضائی کمپنی نے جہاز کے عملے پر حملہ کرنے کے الزام میں مسافر خاتون پر ڈیڑھ کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فضائی کمپنی نے دوران پرواز ایک خاتون مسافر پر اسی ہزار ڈالر مزید پڑھیں

دنیا کا واحد شخص جو آنکھ کی پتلی سکیڑ اور پھیلاسکتا ہے

جرمنی: دنیا میں واحد شخص کا انکشاف ہوا ہے جو جب چاہے اپنی آنکھوں کی پتلی پھیلا اور سکیڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق انٹرنیشنل جرنل آف سائیکوفزیالوجی میں شائع ہوئی جس میں 23 سالہ جرمن نوجوان مزید پڑھیں

انوکھا گاؤں جہاں مرد و خواتین مختلف زبانیں بولتے ہیں

ابوجا: نائیجیریا میں ایک ایسی برادری موجود ہے جس کی خواتین اور مرد الگ الگ زبانیں بولتے ہیں،یہ برادری نائیجیریا کی کراس ریور سٹیٹ میں رپائش پذیر ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس برادری کا نام ’ اوبانگ‘ ہے ۔ مرد مزید پڑھیں

سینئر اداکار عمر شریف شدید بیمار، اگلے چوبیس گھنٹے اہم قرار

کراچی:سینئر اداکار عمر شریف شدید بیمار ہیں۔ لیجنڈ کامیڈین نے وزیر اعظم عمران خان سے بہتر علاج کے لیے مدد کی اپیل کر دی۔ ان کی اہلیہ نے صحت کے لیے اگلے چوبیس گھنٹے اہم قرار دے دیے ۔کراچی کے مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کیلئے انسانی ڈھانچہ نصب

نارتھ کیرولینا:شمالی کیرولینا کے امریکی باشندے جیسی جونز نے اپنے گھر کے باہر ایک بڑا انسانی ڈھانچہ نصب کیا ہے جسے کوویڈ 19 کے باوجود ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے ایک ‘سخت پیغام’ کہا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق ڈھانچے مزید پڑھیں

ہمار ے ’’پیٹ کا دماغ‘‘ہماری سوچ سے بھی زیادہ ذہین

سڈنی: آسٹریلوی ماہرین نے جدید ترین تکنیکوں سے چوہوں کے معدوں میں اندرونی حصوں کا جائزہ لینے کے بعد دریافت کیا ہے کہ پیٹ میں موجود اعصابی خلیات کا مجموعہ ہماری سابقہ سوچ سے زیادہ ذہین ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں