دو لاکھ عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں: سعودی وزارت حج وعمرہ

ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے دو لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے نے سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمار کے حوالے مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے

ترکیہ:صدارتی انتخاب میں رجب طیب اردوان کی تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں ان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے، ہزاروں افراد استنبول میں ان کے گھر کے باہر جمع ہو گئے جہاں انہوں نے مختصر مزید پڑھیں

کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ آج کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔ ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے مزید پڑھیں

بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک

منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات مزید پڑھیں

بھارت : گجرات کے 157 سکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل

نیودہلی : بھارتی ریاست گجرات کے سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں 157 سکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل ہوگئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں مزید پڑھیں

یاسین ملک کو سزائےموت دینے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

نئی دہلی : بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائےموت میں تبدیل کرانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے مزید پڑھیں