میری بھی جائیداد باہر ہوتی تو امریکا کو کبھی ’ابسلوٹلی ناٹ‘ نہ کہتا: وزیراعظم

باغ، آزاد کشمیر: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوپاکستان بننے جارہا ہے ہم غریب ملکوں کوامداد دیا کریں گے۔ میری بھی ملک سے باہر جائیدا د ہوتی تو امریکا کو کبھی Absolutely Notنہ کہتا۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مزید پڑھیں

دوحہ: افغان حکومت، طالبان کا مذاکرات سے مسائل حل کرنے پر زور

دوحہ: دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے، فریقین نے مذاکرات کے ذریعہ مسائل حل کرنے پر زور دیا۔ دوحہ میں افغانستان کے مستقبل کے فیصلے کے لئے اہم بیٹھک ہوئی، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کے اغواء کا مزید پڑھیں

پاک فضائیہ سے متعلق افغان نائب صدر کے الزامات بے بنیاد ہیں: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں کارروائی کے حوالے سے پاک فضائیہ سے متعلق افغان نائب صدر کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ پاکستان نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی۔ مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس سیل، فوجی دستے تعینات

راولپنڈی: پاک افغان سرحد پر تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس سیل کردیے گئے۔ جبکہ سرحد پر باقاعدہ طور پر فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو کے دوران ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر مزید پڑھیں

‘مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی، نواز شریف کا پورا ٹبر ہی بھگوڑا، بیٹی سزا یافتہ ہیں’

اسلام آباد: فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر سرٹیفائیڈ جھوٹی ہیں، نواز شریف کا پورا ٹبر ہی بھگوڑا، بیٹی سزا یافتہ ہیں، ایسے اعزازات کم ہی کسی خاندان کو حاصل ہوتے ہیں۔ وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے مزید پڑھیں

داسو واقعہ کی ابتدائی تحقیقات میں دھماکا خیز مواد کے شواہد ملے ہیں:فواد چودھری

تاشقند: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے تصدیق کی ہے کہ داسو واقعہ کی ابتدائی تحقیقات میں دھماکا خیز مواد کے شواہد ملے ہیں۔ وزیراعظم تحقیقات کی نگرانی خود کر رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں صدر مملکت عارف مزید پڑھیں