حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، ایک ماہ میں 6.34 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد:حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی، ایک ماہ میں مہنگائی میں 6.34 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا، جون میں شہروں میں مہنگائی 6.19 فیصد اور دیہات میں 6.57 فیصد بڑھی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں مزید پڑھیں

معیشت نیچے جائے گی تو کیا نیوٹرلز کے لئے نقصان نہیں ہوگا؟: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو کہتے ہیں ہم نیوٹرلز ہو کر پیچھے ہو گئے ہیں کیا یہ انکا پاکستان نہیں؟ معیشت نیچے جائے گی تو مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن تک حمزہ شہباز کو قبول کیا: اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم نہ کل حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب مانتے تھے نہ آج مانتے ہیں، صرف ضمنی الیکشن، مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن تک انہیں کو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے میں جو چیزیں چاہتے تھے وہ مانی گئیں: پرویز الہی

لاہور:سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑا اچھا ہے،جو چیز یں ہم چاہتے تھے وہ مانی گئی ہیں۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ تین ماہ کا بحران ہم نے تین سیشنز میں حل کردیا۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مزید پڑھیں

والدہ کا مقصد صرف پیسہ،ہم اپنی مرضی سے والد کیساتھ رہ رہی ہیں، بیٹیاں صوفیہ مرزا

اسلام آباد : اداکارہ صوفیہ مرزا کا شیخ عمر فاروق کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کا کہنا ہے ہم دبئی میں اپنی مرضی سے رہ رہی ہیں، والدہ کا مقصد صرف پیسے کا حصول ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں:شاہ محمود

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، ملکی مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ معیشت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقررکر دیں۔ درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ پانچ جولائی کو سماعت کرے مزید پڑھیں

عددی اکثریت موجود، کل حمزہ دوبارہ وزیراعلی منتخب ہونگے: ن لیگ کا دعویٰ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں عددی اکثریت کی برتری کا دعویٰ کردیا اور کہا ہے کہ کل حمزہ شہباز بآسانی دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائیں گے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے دیگر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب، منحرف ارکان کے ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کر کے منحرف ارکان کے 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن مزید پڑھیں