چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: سائفر گمشدگی کیس میں عدالت نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی مزید پڑھیں

آج چیئرمین پی ٹی آئی سزا معطلی کی درخواست پرفیصلہ ہوجائیگا: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج ہی فیصلہ ہوجائے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام مزید پڑھیں

عام انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور : عام انتخابات میں تاخیر پر جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ جماعت اسلامی نائب امیر لیاقت بلوچ اور سابق ایم این اے عبد الاکبر چترالی نے درخواست تیار کرلی، الیکشن میں تاخیر کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا عام انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن کی لندن میں بڑوں کی بیٹھک، عام انتخابات میں ن لیگ کی جانب سے مصالحانہ کی بجائے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں ن لیگ انتخابی مزید پڑھیں

بجلی کے بھاری بلوں کا معاملہ : نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم نے عوام کے سخت ردعمل کے سبب بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پرایک مزید پڑھیں

ایشیا کپ: وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں: نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا امریکا کے مزید پڑھیں

90 دنوں میں انتخابات کرائے جائیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی مزید پڑھیں