کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کرگئے

برلن: اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ مزید پڑھیں

کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر فنکاروں کا اظہار افسوس

لاہور: کامیڈی کنگ عمر شریف کے انتقال پر سہیل احمد، جاوید شیخ، دلیر مہندی، ہمایوں سعید، علی ظفر اور دیگر فنکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا۔ پاکستان کے نامور کامیڈین سہیل احمد نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمر شریف کا علاج: محکمہ صحت سندھ نے ایئر ایمبولنس سے متعلق خط ارسال کر دیا

کراچی: نامور اداکار عمر شریف کے علاج کے لئے محکمہ صحت سندھ نے ایئر ایمبولنس سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ کو خط ارسال کر دیا.وفاقی حکومت کو لکھے گئےخط میں درخواست کی گئی ہے کہ ایئر ایمبولینس کو پاکستان آنے مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد میوزک کمپوزر اسود آصف کا گانا گلوبل چارٹ پر ٹاپ لسٹ میں شامل

لاہور: پاکستانی نژاد امریکی میوزک کمپوزر آصف اسود کا گانا گلوبل چارٹ پر ٹاپ لسٹ میں شامل ہوگیا۔ امریکی گلوکار کینی ویسٹ کی البم میں شامل گانا “آف دی گرڈ” کو اسود آصف نے لکھا، کمپوزر کیا اور پروڈیوس بھی مزید پڑھیں

سینئر اداکار عمر شریف شدید بیمار، اگلے چوبیس گھنٹے اہم قرار

کراچی:سینئر اداکار عمر شریف شدید بیمار ہیں۔ لیجنڈ کامیڈین نے وزیر اعظم عمران خان سے بہتر علاج کے لیے مدد کی اپیل کر دی۔ ان کی اہلیہ نے صحت کے لیے اگلے چوبیس گھنٹے اہم قرار دے دیے ۔کراچی کے مزید پڑھیں

چھاتی کا کینسر، برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ زندگی کی بازی ہار گئیں

لندن: برطانوی گلوکارہ سارہ ہارڈنگ 39 سال کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق سارا ہارڈنگ کو گزشتہ برس اگست میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کیلئے ان مزید پڑھیں

کترینہ کیف بھی’ارطغرل غازی‘کی مداح نکلیں

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف ترکی کے مشہور ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کی فین نکلیں، کہتی ہیں میری پسندیدہ سیریز ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اداکار سلمان خان کے ہمراہ ان دنوں ترکی کے شہر استنبول میں مزید پڑھیں

کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں

لاہور: پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے لگیں۔ سوشل میڈیا پر معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال کی خبریں پھیلانے والوں کیخلاف معروف اداکار فیصل قریشی نے برہمی کا اظہار مزید پڑھیں