سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سپیشل سیکرٹ کورٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مزید پڑھیں

پاکستان کا ایک اوردشمن بی ایل ایف کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں ہلاک

راولپنڈی : پاکستان کا ایک اور دشمن جہنم واصل ، کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا، نواز رند کی ہلاکت ہمسایہ ملک میں پراسرار حالات میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

بھارت : گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکہ

نئی دہلی : بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ایک ہفتے کے دوران تیسرا دھماکا ہوگیا ۔ بھارتی پولیس کے مطابق رات گئے ہونے والے دھماکے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہےجبکہ دھماکے کی شدت مزید پڑھیں

شب قدر: مسجد اقصیٰ میں لاکھوں فرزندان اسلام کی روح پرور محفل میں شرکت

یروشلم: فلسطین سمیت دنیا بھر میں ماہ رمضان کی طاق راتوں میں فضیلت کی رات کی تلاش کے سلسلہ میں فرزندان اسلام کی کثیر تعداد نے روح پرور محافل میں شرکت کی۔ فلسطین میں مسلمانوں کے تیسرے بڑے مقدس مقام مزید پڑھیں

گیس اور سٹریٹ کرائم پر بیان دینے پر لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا گیس کی جاری شدید لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ بڑے سپلائرز کہہ رہے ہیں کہ گیس موجود ہے، ہم دے سکتے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سحری کے وقت کھارادر پہنچے، مزید پڑھیں

کراچی: پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی، دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم فرار

کراچی: کراچی میں کورٹ پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی۔ دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی طارق روڈ پر شاپنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔ملزم کی طارق روڈ پر واقع نجی شاپنگ سینٹر میں چہل قدمی کی سی سی مزید پڑھیں