افغانستان: پولیس اہلکاروں کی ساتھیوں پر فائرنگ، 13 اہلکار چل بسے

کابل: افغانستان میں پولیس اہلکاروں نے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں 13 اہلکار چل بسے۔ افغانستان میڈیا کے مطابق صوبے ہرات کے ضلع غوریان کی پولیس چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کھانا کھانے بیٹھے تھے مزید پڑھیں